3 ستمبر 2013 - 19:30
افغانستان میں 28 طالبان ہلاک

افغانستان میں طالبان اورفوج کے درمیان جھڑپوں کےدوران 28 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: طالبان گروہ کے 14 افراد صوبہ زابل کےشاہ جوئے علاقے میں فوج کےساتھ جھڑپ کےدوران مارے‏گئے جبکہ سات زخمی ہوئے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کےادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ قندھار میں طالبان گروہ کے 14 افراد کوگرفتارکرلیاگیا۔بیان کےمطابق گرفتار ہونےوالے افراد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ افغانستان میں خوف ودہشت پھیلانے کی غرض سے مسلح کاروائیاں انجام دینے کے لئے صوبہ قندھار میں داخل ہوئےہيں۔

.......

/169